Attitude Poetry in Urdu 2 lines text 2023 | attitude poetry in urdu

 

Attitude Poetry in Urdu 2 lines text 2023 | attitude poetry in urdu



شرافت ساڈا نشہ اے سرکار💓💓

تے آج کل اسی فل نشے وچ آہ 🦁

ہر شخص ہمارے میٹھے لہجے کا حقدار نہیں ہو سکتا👿


‎وفا کے راستے کا ہر شخص گواہی دے گا کہ ہم کھڑے تھے۔


‎اپنا غرور اور انائیں لے کر ایک دن سب خاک ہو جائیں گے🥀✨❤️

‎شوق ہوملنےکاتوچلےآنامیری ایک ہی پہچان ہے

مرشد

‎شرابی انکھیں،،،،اُداس چہرا،،،،نوابی عادتیں؛؛!!

کسی کے اچھے اخلاق کو اس کی کمزوری نہ سمجھو💯

‎اور ہم کسی سے تعلق رکھنے کے محتاج نہیں 🔥💯 

‎ہمیشہ اتنا خوش رہو کہ دنیا پریشان ہو جائے۔✨😎


‎دلیرو کی تاثیر میں لشکروں کا خوف نہیں ہوتا 🔥‎

جھوٹیاں وفاداریاں جتلان جہڑے  

‎اسآں ایسے وفاداراں تو پرباش آں💯  


‎لوگ منافق ہیں پیٹھ پیچھے منافقت کرتے ہیں 

‎ہم تو باغی ہیں سرعام بغاوت کرتے ہیں✌️


مرشد۔کہتے ہی۔۔۔🔥

‎کمال وہ ہوتا ہے جسکی تعریف دشمن کرے۔،،


‎میں اُن کو کُچھ نہیں سمجھتا🖤

‎جو خود کو بہت کُچھ سمجھتے ہیں🚩

Post a Comment

1 Comments