2 line Urdu sad poetry heart-touching
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مُجھے
بے حس بنا چُکی ہے بہت زندگی مُجھے
अब न सुख का शोक है, न दुःख का आनन्द है
ने मुझे बहुत बेजान बना दिया है
تم نہیں یاد کرتے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا😢
دل اس لیے جلتا ہے کہ ہم تمہیں بھلا نہیں سکتے💔
اب تو کچھ بھی نہیں ہوں میں ویسے
کبھی وہ بھی تھا مبتلا میرا!💔
تم کہاں جاو گے سوچو محسن
لوگ تھک ہار کے گھر جاتے ہیں..!! ❤️
تیرے بعد ہر شخص فریبی لگا مجھے
تیرے بعد اس دل کو کبھی اعتبار نہ ہوا
پڑ چکا ہے فرق اتنا کہ ،اب فرق نہیں پڑتا☞♡
تعلق ہو تو روح کا ہو دل تو اکثر بھر جایا کرتے ہیں۔🥀💔
بس ا تنا کہنا تھا کہ….
مان نہیں توڑا کر …💔🥀
محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی
جب تمہارا دل چاہے
تب میرے ہو جا نا 🥺
0 Comments